بے چارہ دل

دماغ قابو میں نہیں، اور الزام بے چارے دل پہ لگتے رہتے ہیں۔ رنگ دماغ غائب کرتا ہے اور سیاہ دل ہوتا رہتا ہے۔ لڑتا دماغ ہے اور تکلیف میں دل رہتا ہے۔ دنیا دماغ میں رہتی ہےاور دل میں انسان خود رہتا ہے۔ خود سے لڑ کر خود سے جیتنے والے لوگ، وہ خودی …

جاری رکھئیے پڑھنا بے چارہ دل

Advertisements