وادئ نیلم: جنت کا سفر – کیرن

مجھے پہاڑ بلاتے ہیں،اتنا ہی یاد کرتے ہیں جتنا میں انہیں کرتا ہوں۔ مجھے اس نشے کا علم نہ تھا، میں نہیں جانتا تھا کہ سفر سے انسان کتنا سیکھتا ہے، اور وہ بھی دنیا کے خوبصورت اور بلند ترین وادیوں اور پہاڑی سلسلوں کا سفر۔۔ جو کہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں۔ میرے … جاری رکھئیے پڑھنا وادئ نیلم: جنت کا سفر – کیرن

کیا میں بلاگر ہوں؟

نہیں، میں خود کو بلاگر نہیں مانتا۔ سن دو ہزار گیارہ کی بات ہے کہ مجھے لفظ بلاگ کا مطلب معلوم نہ تھا، کہ یہ کس بلا کا نام ہے، یہ ہوتا کیا ہے، اس کو کس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں۔ یونیورسٹی کا طالب علم تھا … جاری رکھئیے پڑھنا کیا میں بلاگر ہوں؟

فیری ٹیل

ہمیں کہانیوں میں رہنے کا شوق ہے، کہانیوں میں جینے کا شوق ہے۔ فیری ٹیلز پڑھ پڑھ کے ہم بھی ویسی ہی جگہوں پہ زندگی بسر کرنے کے خواب دیکھتے رہتے ہیں۔ لیکن مجھے اتنا پتہ ہے کہ ہم ایسی جگہوں پہ رہ بھی رہے ہوتے تو بھی فیری ٹیلز ہی پڑھ رہے ہوتے، تب … جاری رکھئیے پڑھنا فیری ٹیل

میں۔۔۔

میں اتنا خود غرض ہوں کہ دعا بھی فائدہ کے لیے مانگتا ہوں، کہ مجھے کچھ مل جائے یا کوئی مل جائے، میرا بھلا ہو جائے یا عزت بن جائے، میں کامیاب ہو جاؤں یا ناکام نہ ہوں۔۔ میں اتنا جاہل ہوں کہ اپنے لکھےالفاظ بھول جاتا ہوں، جو لکھے بھی کچھ نہ کچھ خود … جاری رکھئیے پڑھنا میں۔۔۔

وہ جو رُکا ہوا ہے

یہ تو کب سے چل رہا ہے، اور کب سے رکا ہوا ہے۔ وہی مصروف دن، مضطرب شامیں۔ سُنی سنائی باتیں، معلوم ملاقاتیں۔ کبھی یہی حال لیے چل دیے، خود کو کچھ پل دیے۔ پھر وہی برقی قمقمے، دیکھنے دکھانے کی شمعیں۔ کالک من کو اور ملی، نسیں تن کی اور تنی۔ کر لی تھوڑی … جاری رکھئیے پڑھنا وہ جو رُکا ہوا ہے