میں۔۔۔

میں اتنا خود غرض ہوں کہ دعا بھی فائدہ کے لیے مانگتا ہوں، کہ مجھے کچھ مل جائے یا کوئی مل جائے، میرا بھلا ہو جائے یا عزت بن جائے، میں کامیاب ہو جاؤں یا ناکام نہ ہوں۔۔

میں اتنا جاہل ہوں کہ اپنے لکھےالفاظ بھول جاتا ہوں، جو لکھے بھی کچھ نہ کچھ خود کے لیے ہوتے ہیں۔۔

میں اتنا لالچی ہوں کہ کچھ اچھا کیے بنا اچھائی کی امید لگائے بیٹھا ہوتا ہوں، اُس کا ہوئے بنا یہ سوچتا ہوں کہ وہ میرا ہو جائے گا۔۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s