فیری ٹیل

ہمیں کہانیوں میں رہنے کا شوق ہے، کہانیوں میں جینے کا شوق ہے۔ فیری ٹیلز پڑھ پڑھ کے ہم بھی ویسی ہی جگہوں پہ زندگی بسر کرنے کے خواب دیکھتے رہتے ہیں۔ لیکن مجھے اتنا پتہ ہے کہ ہم ایسی جگہوں پہ رہ بھی رہے ہوتے تو بھی فیری ٹیلز ہی پڑھ رہے ہوتے، تب بھی خواب ہی دیکھ رہے ہوتے۔

ہم شُکر کرنا سیکھ جائیں تو زندگی ایسی کہانی بن جائے جو دوسروں کے لیے فیری ٹیل ہو۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s