میں نہیں جانتا تھا کہ مئی کے مہینے میں سردی کیسی ہوتی ہے، پہاڑ کی اونچائی پر چڑھتے ہوئے پیاس کی شدت کو پاس چلتے چشمے سے کیسے بجھایا جاتا ہے۔ میں نہیں جانتا تھا کہ دن میں تین چار بار بارش کا ہونا کیسا ہوتا ہے، دریا کی لہریں جب ایک دوسرے سے ٹکراتی …