آج میری بسمہ مر گئی

میرے مضبوط بازو آج کانپ رہے ہیں، ان میں میری دس ماہ کی بیٹی ہے جو بخار میں تپ رہی ہے اور ہسپتال جانے والی سڑک گاڑیوں، دھویں اور شور سے بھری پڑی ہے، مجھے کچھ سنائی نہیں دے رہا، قسم سے مجھے کچھ دکھائی نہیں دے رہا صرف اپنی بیٹی کے سوا۔ میں خود …

جاری رکھئیے پڑھنا آج میری بسمہ مر گئی

میں نعرۂ مستانہ

میں نعرۂ مستانہ، میں شوخیِ رندانہ میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا عابدہ پروین کی آواز اچانک سے گونجنا شروع ہوگئی اور چھوٹے سے رکشے کا ماحول صوفیانہ سا ہوگیا، ماحول تو خیر شاید اندر کا ہی ہوتا ہے۔ اندھیری سڑک کو گاڑیوں اور رینگتے ہوئے موٹرسائیکلوں سے نکلتی زرد روشنی نے کچھ …

جاری رکھئیے پڑھنا میں نعرۂ مستانہ

زندگی کا اک سیکنڈ

ک اک سیکنڈ زندگی کا فیصلہ کررہا ہوتا ہے، اک اک سیکنڈ۔۔ کہ یہ کس طرف مڑے گی کہاں جائے گی اور کہاں لے جائے گی۔ غفلت میں کہا گیا ایک لفظ بھی آپ کو خود سے نفرت میں مبتلا کرسکتا ہے، آپ کو خود سے اتنا دور پھینک دیتا ہے کہ خود کو غلاظتوں …

جاری رکھئیے پڑھنا زندگی کا اک سیکنڈ