زندگی کا اک سیکنڈ

ک اک سیکنڈ زندگی کا فیصلہ کررہا ہوتا ہے، اک اک سیکنڈ۔۔ کہ یہ کس طرف مڑے گی کہاں جائے گی اور کہاں لے جائے گی۔ غفلت میں کہا گیا ایک لفظ بھی آپ کو خود سے نفرت میں مبتلا کرسکتا ہے، آپ کو خود سے اتنا دور پھینک دیتا ہے کہ خود کو غلاظتوں کے ڈھیر پہ پڑا دکھائی دینے لگے۔اک اک لمحہ آپ کے ماضی سے جڑ کر مستقبل تک سب تھامے ہوتا ہے، زندگی کی ٹائم لائن پر لکھی گئی اک اک پوسٹ لائک، کمنٹ اور اگنور ہونے کے علاوہ بھی بہت سے اثرات رکھتی ہے۔

اک لفظ آپ کو پیار کے باغوں سے بھری خوشبو سے اٹھا کر نفرت اور گھن کی بدبودار دلدلوں میں پھینک سکتا ہے، اس لیے کبھی بھی اپنے نفس کو اپنے لفظوں سے کھیلنے نہ دینا۔

آڈیو سنیے:

Advertisements

ایک خیال “زندگی کا اک سیکنڈ” پہ

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s