گیم آف تھرونز کے سپائلرز سے بچنے کے طریقے

گیم آف تھرونز آج کل سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹی وی شو ہے جس کی ہر قسط ہی ٹوئٹر پرٹرینڈ ہورہی ہوتی ہے۔ GoT  میں سردیوں کا انتظار رہتا ہے یا پھر تمام مردوں کا مرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ لیکن مسئلہ ہم پاکستانیوں کے ساتھ یہ ہے کہ امریکہ کا وقت یہاں …

جاری رکھئیے پڑھنا گیم آف تھرونز کے سپائلرز سے بچنے کے طریقے

ٹوئٹر زندگی

ٹوئٹر ویلے لوگوں کا کام ہے میں جتنا وقت ٹوئٹر کو دونگا، مجھے اتنا وہ فالورز، ریٹویٹس اور جوابات کی شکل میں واپس کرے گا اور میں ٹوئٹر کو وقت تبھی دونگا جب میں زندگی میں کہیں اور وقت نہیں دے رہا یا پھر میرے پاس کچھ اور کرنے کو ہے نہیں۔ ٹوئٹر خود کلامی …

جاری رکھئیے پڑھنا ٹوئٹر زندگی