Kel-Neelum-Valley-Kashmir

ایک تصویر ایک کہانی: سیلفی

اڑنگ کیل سے واپس کیل آتے ہوئے، پہاڑ پر بنے اینٹوں سے بنے رستے پر قدم جمائے زور لگاتے، میں پھولی سانس کے ساتھ گرمی سے تنگ آچکا تھا۔ کشمیری بزرگوں کا ایک گروہ قریب سے گزرا تو ہم نے سلام  کی آواز بلند کی تو ادھر سے ایک مسکراتا ہوا پرجوش سا جواب آیا۔ صبح جب ہم …

جاری رکھئیے پڑھنا ایک تصویر ایک کہانی: سیلفی

Hoper Valley, Nagar, Pakistan

ہوپر کا سورج

جلیبی جیسی بل کھاتی سڑک پر بھاگتی بس کی کھڑکی کے شیشے کی کسی دراڑ سے آتی ٹھنڈ میرے جوتوں سے ہوتی ہوئی جسم میں داخل ہورہی تھی۔ شروع کا ایک گھنٹہ تو میں نے اسے برداشت کیا پھر خود کو کوستے ہوئے بیگ سے ایک جیکٹ نکال پر دونوں پاؤں پر ڈال دی۔ یہ تو شروعات …

جاری رکھئیے پڑھنا ہوپر کا سورج

پانچ ٹویپس پانچ سوالات: ٹوئٹر، اردو اور معاشرہ

میں ٹوئٹر اور اردو کو لے ہمیشہ سے ہی سوالات کا شکار رہتا ہوں، اور میرے نزدیک پاکستانی ٹوئٹر کو اردو کی آمیزش نے خوبصورت ترین بنا دیا ہے اور اس خوبصورتی کو اللہ کسی بھی نظربد سے بچائے۔ شائد بہت سے لوگ اس بات سے انجان ہوں گے کہ ٹوئٹر اردو کی دنیا بہت سے …

جاری رکھئیے پڑھنا پانچ ٹویپس پانچ سوالات: ٹوئٹر، اردو اور معاشرہ