کراچی کے انسٹاگرامز نے اس بار شہر کی مشہور ترین فوڈ سٹریٹ برنس روڈ کو چنا اور وہاں پکتے پکوان، ان کو پکاتے لوگوں اور ارد گرد بنی پرانی عمارتوں کو اپنی تصاویر میں محفوظ کیا۔ انسٹاگرام ہر سال دو بار بین الاقوامی سطح پر انسٹامیٹ کے انعقاد کا اعلان کرتا ہے جس کے بعد دنیا بھر …
