لاہور میرے لیے ایک افسانوی شہر ہے، جسے پڑھتے، گھومتے، سمجھتے میں کبھی تھکا ہوں اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے۔ صرف لاہور ہی نہیں میرے لیے پورے پنجاب کا احساس ہی الگ ہے، لاہور کچھ اس لیے زیادہ دل کے قریب ہے کیونکہ یہاں وہ وقت گزارا ہےجو باقی زندگی کی کہانی میں …
