آڈیو: تم اک آرٹ ہو

تمہیں پتہ ہے کہ تم ایک آرٹ ہو، رب کا بنایا ہوا شاہکار۔ آرٹ گیلری میں چلتے پھرتے، میں ساری فن پارے چھوڑ کر صرف تمہیں دیکھ رہا ہوتا ہوں۔

تمہاری نظریں رنگوں سے کھیلتی ہیں، ان کو مزید نکھارتی ہیں، میری نظریں تم ہی میں سارے رنگ ڈھونڈتی ہیں۔ تمہاری گالوں کے بدلتے رنگ، آنکھوں کے شرماتے رنگ، باتوں کے معصوم رنگ۔

تمہیں کام میں مگن دیکھ کر، تمہاری ہر لگن دیکھ کر، میرے دل کے کینوس پر خوشی کا واٹر پینٹ سا ہوجاتا ہے۔

تمہیں پتہ ہے کہ تم ایک آرٹ ہو

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s