shahi-guzargah-lahore

یہ شاہی گزرگاہ ہے

یہ شاہی گزرگاہ ہے اب یہاں بادشاہوں کی سواریاں تو نہیں گزرتیں لیکن ہر کوئی شاہی انداز سے ضرور گزرتا ہے۔ نیچے دکانوں سے جھلکتے شوخ اور رنگ برنگے کپڑے، اور اوپر تاریخ سے سجی خوبصورت بالکونیاں، جن سے تاکتی نظریں اس گزرگاہ کے شاہانہ پن کو پھیکا نہیں پڑنے دیتیں۔ یہ شاہی گزرگاہ ہے …

جاری رکھئیے پڑھنا یہ شاہی گزرگاہ ہے

Advertisements
Urdu-nastaleeq-ios-11

آخرکار ایپل نے اردو کا نستعلیق فونٹ شامل کردیا

ایپل نے آئی او ایس 11 میں اردو کا نستعلیق فونٹ شامل کردیا، جس کی بدولت اردو صارفین پہلی مرتبہ موبائل پر اردو کو اپنی اصل شکل میں پڑھ سکیں گے۔ سال 2017 اردو کے لیے کافی خوش قسمت ثابت ہورہا ہے، دنیا اب اردو کی اہمیت کو جان رہی ہے اور اس پہ کام …

جاری رکھئیے پڑھنا آخرکار ایپل نے اردو کا نستعلیق فونٹ شامل کردیا

صراحہ نے میری زندگی بدل دی

"مجھے آپ بہت پسند ہیں، کاش میں آپ کے ساتھ دن رات بات کروں، آپ کو دیکھتا رہوں، آپ کی باتیں سنتا رہوں" "تمہیں پتہ ہے تم بہت منافق انسان ہو، اصل میں کچھ ہو اور انٹرنیٹ پر کچھ۔ نہ تمہیں بات کرنے کا سلیقہ ہے اور نہ تم میں کوئی خاص بات ہے، کسی …

جاری رکھئیے پڑھنا صراحہ نے میری زندگی بدل دی