یہ شاہی گزرگاہ ہے

یہ شاہی گزرگاہ ہے

اب یہاں بادشاہوں کی سواریاں تو نہیں گزرتیں لیکن ہر کوئی شاہی انداز سے ضرور گزرتا ہے۔ نیچے دکانوں سے جھلکتے شوخ اور رنگ برنگے کپڑے، اور اوپر تاریخ سے سجی خوبصورت بالکونیاں، جن سے تاکتی نظریں اس گزرگاہ کے شاہانہ پن کو پھیکا نہیں پڑنے دیتیں۔

یہ شاہی گزرگاہ ہے

یہاں سے بادشاہ تو صرف گزرتے تھے لیکن وزیر خان نے تو شاہی حمام کے ساتھ ساتھ اک عظیم مسجد بنا ڈالی۔ یہ مسجد جہاں آرٹ سے آپ کی آنکھوں کو رونق بخشتی ہے وہیں اپنے سکون سے دلوں کو آباد کرتی ہے۔ حاکم پنجاب وزیر خان کی یہ مسجد ایک درویش کا گھر بھی ہے۔

یہ شاہی گزرگاہ ہے، یہاں پر عام انسان بھی شاہ کی طرح گزرتا ہے۔

 

Advertisements

2 خیالات “یہ شاہی گزرگاہ ہے” پہ

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s