میں ایک قلی ہوں۔ میرا ایک بیٹا، نہایت ہونہار، یو ای ٹی لاہور کا طالبعلم، اتنا ہونہار کہ حکومت نے اسے سکالرشپ دی، اس نے تو محنت کی، میں نے بھی اسے پڑھانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، میں نے دن رات کام کیا کہ اس کے خرچے پورے ہوتے رہیں، انجئنیر بننے سے پہلے …
