قلی

میں ایک قلی ہوں۔

میرا ایک بیٹا، نہایت ہونہار، یو ای ٹی لاہور کا طالبعلم، اتنا ہونہار کہ حکومت نے اسے سکالرشپ دی، اس نے تو محنت کی، میں نے بھی اسے پڑھانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، میں نے دن رات کام کیا کہ اس کے خرچے پورے ہوتے رہیں، انجئنیر بننے سے پہلے ہی بڑی کمپنیاں اس کے پیچھے تھیں، ہر کمپنی اسے نوکری دینا چاہتی تھی۔

ایک دن یہ ہوا کہ میرا بیٹا بس کے ایکسیڈنٹ میں مر گی۔

سب تھم گیا۔

ہاں لیکن میں تب بھی قلی تھا، اب بھی قلی ہوں، لیکن اب بوڑھا ہوگیا ہوں۔

تھک گیا ہوں۔

Advertisements

ایک خیال “قلی” پہ

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s