موبائل سے تصاویر پر نستعلیق اردو کیسے لکھی جائے؟

شاید مجھے یہ بلاگ کافی پہلے لکھ دینا چاہیے تھا لیکن زندگی ہے کہ اس کی سستی نہیں جاتی۔ مجھ سے روزانہ کی بنیاد پر پوچھا جاتا ہے کہ میں تصاویر پر نستعلیق فونٹ میں اردو کیسے لکھتا ہوں۔ نستعلیق فونٹ وہی ہے جو آپ اخبار اور ٹی وی پر پڑھتے ہیں اور اردو جو مزہ اس شکل میں دیتی ہے وہ وہی مزہ ہے بارش میں چائے کے ساتھ پکوڑے کھانے میں آتا ہے۔

Aaj Ji Udaas Hai - blogaey
یعنی کہ کچھ ایسے
آپ کے پاس کیا کیا ہونا چاہیے؟

ایک عدد آئی فون

اس آئی فون میں تازہ ترین آئی او ایس 11

انسٹاگرام کی ایپ

آئی فون میں کیا کرنا پڑے گا؟

سب سے پہلے آئی فون میں اردو کو ترجیحی زبانوں میں شامل کرنا پڑے گا، اس کے لیے سیٹنگز > جنرل > لینگوئج  اور ریجن میں جائیے۔

nastaleeq urdu font iphone - blogaey

یہاں آپ کو اردو کو ترجیحی زبانوں میں شامل کرنا ہوگا۔

nastaleeq urdu font iphone - blogaey 1

لیکن خیال رہے کہ اگر عربی زبان بھی اس فہرست میں شامل ہے تو اس کو ہٹانا پڑے گا ورنہ نستعلیق دکھائی نہیں دے گی۔

اب اگلا کام اردو کی بورڈ شامل کرنا ہے جو آپ دیے گئے کی بورڈز سے شامل کرسکتے ہیں اگر پہلے سے شامل نہیں کیا ہوا۔

اردو کو مزے دار طریقے سے لکھا کیسے جائے؟

سب سے پہلے انسٹاگرام کھولیں، بائیں طرف سوائپ کر کے کوئی تصویر منتخب کریں اور پھر یہ ویڈیو دیکھیں

ہوگئی پیار کی جیت؟

 

Advertisements

ایک خیال “موبائل سے تصاویر پر نستعلیق اردو کیسے لکھی جائے؟” پہ

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s