ٹوٹے ہوئے دل جائیں کہاں

پیانو سے نکلتا مسحور کن ساز ختم ہونے کے بعد جیسے ہی یہ الفاظ جعفرزیدی کے لبوں سے نکلتے ہیں ایک ایسی کہانی شروع ہوتی ہے جس سے ہر وہ انسان تعلق جوڑ سکتا ہے جو دل میں ذرا سا بھی درد رکھتا ہو

Advertisements

آڈیو: گڈریا – اشفاق احمد کا مکمل افسانہ

اشفاق احمد کا گڈریا میرا پسندیدہ ترین افسانہ ہے اور ہمیشہ سے ایک خواہش رہی کہ اسے پڑھا جائے، کچھ ماہ لگا کر میں نے اس افسانے کو آڈیو کی شکل میں اپ لوڈ کیا ہے، آپ کو تلفظ کی بہت سی غلطیاں بھی ملیں گی لیکن بابا جی کے ایک پرستار کو درگزر فرمائیے …

جاری رکھئیے پڑھنا آڈیو: گڈریا – اشفاق احمد کا مکمل افسانہ

کراچی کتاب

دنیا میں ایک کراچی ہے لیکن کراچی میں ڈھیروں دنیائیں آباد ہیں۔ اس شہر کی لاکھوں داستانیں ہیں جن میں کروڑوں لوگ بستے ہیں، ویسے ہی یہ شہر کروڑوں دلوں میں بستا ہے۔ ہر گلی ایک کلچر رکھتی ہے، ہر سڑک ایک شہر کے اندر بسے شہروں میں نکلتی ہے۔ جو رفتار ڈاکومنٹری فلموں کے …

جاری رکھئیے پڑھنا کراچی کتاب