یہ میرا بچپن ہے، یہ میرا خزانہ ہے
مارچ 2001 کا یہ رسالہ جو میں نے پندرہ روپے جوڑ کر خریدا تھا، آج کسی بکسے سے نکل آیا
یہ میرا نشہ تھا
اس ہر ایک لفظ میری آکسیجن تھی، مجھے ہر مہنیے بس اسی کا انتظار ہوتا تھا، میری زندگی واقعی ان کہانیوں کے گرد گھومتی تھی
ننھی، ہلکی پھلکی، مسکراتی کہانیاں
مسحور کن جملوں سے لبریز
جن کا آغاز ان کے اختتام کا تجسس پیدا کر دیتا
یا کبھی دل چاہتا کہ یہ کبھی ختم ہی نہ ہوں
میرا بچپن، میرا تعلیم و تربیت تھا
good
پسند کریںپسند کریں
Taleem o tarbiyat aur nonehaal keh ird gird ghomta bachpan.
پسند کریںپسند کریں
Bachpan yaad aa gya.
پسند کریںپسند کریں