main ek coolie hoon

قلی

میں ایک قلی ہوں۔ میرا ایک بیٹا، نہایت ہونہار، یو ای ٹی لاہور کا طالبعلم، اتنا ہونہار کہ حکومت نے اسے سکالرشپ دی، اس نے تو محنت کی، میں نے بھی اسے پڑھانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، میں نے دن رات کام کیا کہ اس کے خرچے پورے ہوتے رہیں، انجئنیر بننے سے پہلے …

جاری رکھئیے پڑھنا قلی

Advertisements
shahi-guzargah-lahore

یہ شاہی گزرگاہ ہے

یہ شاہی گزرگاہ ہے اب یہاں بادشاہوں کی سواریاں تو نہیں گزرتیں لیکن ہر کوئی شاہی انداز سے ضرور گزرتا ہے۔ نیچے دکانوں سے جھلکتے شوخ اور رنگ برنگے کپڑے، اور اوپر تاریخ سے سجی خوبصورت بالکونیاں، جن سے تاکتی نظریں اس گزرگاہ کے شاہانہ پن کو پھیکا نہیں پڑنے دیتیں۔ یہ شاہی گزرگاہ ہے …

جاری رکھئیے پڑھنا یہ شاہی گزرگاہ ہے

Urdu-nastaleeq-ios-11

آخرکار ایپل نے اردو کا نستعلیق فونٹ شامل کردیا

ایپل نے آئی او ایس 11 میں اردو کا نستعلیق فونٹ شامل کردیا، جس کی بدولت اردو صارفین پہلی مرتبہ موبائل پر اردو کو اپنی اصل شکل میں پڑھ سکیں گے۔ سال 2017 اردو کے لیے کافی خوش قسمت ثابت ہورہا ہے، دنیا اب اردو کی اہمیت کو جان رہی ہے اور اس پہ کام …

جاری رکھئیے پڑھنا آخرکار ایپل نے اردو کا نستعلیق فونٹ شامل کردیا

صراحہ نے میری زندگی بدل دی

"مجھے آپ بہت پسند ہیں، کاش میں آپ کے ساتھ دن رات بات کروں، آپ کو دیکھتا رہوں، آپ کی باتیں سنتا رہوں" "تمہیں پتہ ہے تم بہت منافق انسان ہو، اصل میں کچھ ہو اور انٹرنیٹ پر کچھ۔ نہ تمہیں بات کرنے کا سلیقہ ہے اور نہ تم میں کوئی خاص بات ہے، کسی …

جاری رکھئیے پڑھنا صراحہ نے میری زندگی بدل دی

آڈیو: تم اک آرٹ ہو

تمہیں پتہ ہے کہ تم ایک آرٹ ہو، رب کا بنایا ہوا شاہکار۔ آرٹ گیلری میں چلتے پھرتے، میں ساری فن پارے چھوڑ کر صرف تمہیں دیکھ رہا ہوتا ہوں۔ تمہاری نظریں رنگوں سے کھیلتی ہیں، ان کو مزید نکھارتی ہیں، میری نظریں تم ہی میں سارے رنگ ڈھونڈتی ہیں۔ تمہاری گالوں کے بدلتے رنگ، …

جاری رکھئیے پڑھنا آڈیو: تم اک آرٹ ہو

خاموشی

جب خود اپنی خاموشی پر حیرت ہو جب خود اپنی خاموشی ٹوٹنے کا انتظار ہو انتظار ہو کہ کب ساکت سمندر کی لہریں چٹان سے ٹکرا کر میلوں تک شور برپا کریں کب دل کے زندان میں بسے شکووں کو آزادی نصیب ہو کب اَن کہے الفاظ کے جنگل کو لگی آگ پر بارش برسے …

جاری رکھئیے پڑھنا خاموشی

Mann Mauj Multan Travelogue

من، موج اور ملتان

میں اپنے آپ میں نیشنل جیوگرافک کے ایک ڈاکومنٹری فلم میکر طرح بن کر بابے کے پاس گیا۔ گھنی داڑھی، پرانے کپڑے، سراپے میں گرمی بھری ہوئی بابا مزاربہاؤالدین زکریا ملتانی  کے اندرونی صحن میں بنی مسجد کے ساتھ ایک تھڑے پہ بیٹھا تھا۔ "السلام علیکم بابا جی کیسے ہیں" "وعلیکم السلام اللہ کا شکر ہے، …

جاری رکھئیے پڑھنا من، موج اور ملتان

adhi-raat-ka-lahore

آدھی رات کا لاہور

لاہور میرے لیے ایک افسانوی شہر ہے، جسے پڑھتے، گھومتے، سمجھتے میں کبھی تھکا ہوں اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے۔ صرف لاہور ہی نہیں میرے لیے پورے پنجاب کا احساس ہی الگ ہے، لاہور کچھ اس لیے زیادہ دل کے قریب ہے کیونکہ یہاں وہ وقت گزارا ہےجو باقی زندگی کی کہانی میں …

جاری رکھئیے پڑھنا آدھی رات کا لاہور