زندگی کا اک سیکنڈ

ک اک سیکنڈ زندگی کا فیصلہ کررہا ہوتا ہے، اک اک سیکنڈ۔۔ کہ یہ کس طرف مڑے گی کہاں جائے گی اور کہاں لے جائے گی۔ غفلت میں کہا گیا ایک لفظ بھی آپ کو خود سے نفرت میں مبتلا کرسکتا ہے، آپ کو خود سے اتنا دور پھینک دیتا ہے کہ خود کو غلاظتوں … جاری رکھئیے پڑھنا زندگی کا اک سیکنڈ

فیری ٹیل

ہمیں کہانیوں میں رہنے کا شوق ہے، کہانیوں میں جینے کا شوق ہے۔ فیری ٹیلز پڑھ پڑھ کے ہم بھی ویسی ہی جگہوں پہ زندگی بسر کرنے کے خواب دیکھتے رہتے ہیں۔ لیکن مجھے اتنا پتہ ہے کہ ہم ایسی جگہوں پہ رہ بھی رہے ہوتے تو بھی فیری ٹیلز ہی پڑھ رہے ہوتے، تب … جاری رکھئیے پڑھنا فیری ٹیل

میں۔۔۔

میں اتنا خود غرض ہوں کہ دعا بھی فائدہ کے لیے مانگتا ہوں، کہ مجھے کچھ مل جائے یا کوئی مل جائے، میرا بھلا ہو جائے یا عزت بن جائے، میں کامیاب ہو جاؤں یا ناکام نہ ہوں۔۔ میں اتنا جاہل ہوں کہ اپنے لکھےالفاظ بھول جاتا ہوں، جو لکھے بھی کچھ نہ کچھ خود … جاری رکھئیے پڑھنا میں۔۔۔

وہ جو رُکا ہوا ہے

یہ تو کب سے چل رہا ہے، اور کب سے رکا ہوا ہے۔ وہی مصروف دن، مضطرب شامیں۔ سُنی سنائی باتیں، معلوم ملاقاتیں۔ کبھی یہی حال لیے چل دیے، خود کو کچھ پل دیے۔ پھر وہی برقی قمقمے، دیکھنے دکھانے کی شمعیں۔ کالک من کو اور ملی، نسیں تن کی اور تنی۔ کر لی تھوڑی … جاری رکھئیے پڑھنا وہ جو رُکا ہوا ہے

بے چارہ دل

دماغ قابو میں نہیں، اور الزام بے چارے دل پہ لگتے رہتے ہیں۔ رنگ دماغ غائب کرتا ہے اور سیاہ دل ہوتا رہتا ہے۔ لڑتا دماغ ہے اور تکلیف میں دل رہتا ہے۔ دنیا دماغ میں رہتی ہےاور دل میں انسان خود رہتا ہے۔ خود سے لڑ کر خود سے جیتنے والے لوگ، وہ خودی … جاری رکھئیے پڑھنا بے چارہ دل

Waqt Badal Gaya

وہ کہتے ہیں نا کہ انسان بدل گیا، انسان نہیں بدلتا.. اس کا وقت بدلتا ہے- انسان وقت کا محتاج ہوتا ہے، وقت انسان کا نہیں- ہم وقت کو روک سکتے ہیں نہ تھام سکتے ہیں لیکن وقت ہمیں اٹھا کے کہیں کا کہیں پھینک سکتا ہے لوگ کہتے ہیں امید نہیں رکھو، امید رکھنا … جاری رکھئیے پڑھنا Waqt Badal Gaya