میں جولائی 2019 میں امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیویارک ہوکر آیا، میں نے کیا دیکھا، کیا سنا، کہاں گھوما، اب یہ سب بتائے بغیر تو مجھے خاص چین نہیں آئے گا، تو یہ رہا میرا سفرنامہ۔

میں جولائی 2019 میں امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیویارک ہوکر آیا، میں نے کیا دیکھا، کیا سنا، کہاں گھوما، اب یہ سب بتائے بغیر تو مجھے خاص چین نہیں آئے گا، تو یہ رہا میرا سفرنامہ۔
میری یہ دعا ہے کہ تیرا جیون یونہی چلتا رہے ساری خواہشیں ہوں پوری کاوش کا “فاصلے” میرے کانوں میں گونج رہا تھا اور ساتھ ہی بس نے موٹروے ایم-2 سے فیصل آباد کی جانب ایم-3 کا موڑ کاٹا۔ میں بس کی سیٹ نمبر 41 پر بیٹھا تھا جو کہ سب سے آخری لائن کی …
دنیا میں ایک کراچی ہے لیکن کراچی میں ڈھیروں دنیائیں آباد ہیں۔ اس شہر کی لاکھوں داستانیں ہیں جن میں کروڑوں لوگ بستے ہیں، ویسے ہی یہ شہر کروڑوں دلوں میں بستا ہے۔ ہر گلی ایک کلچر رکھتی ہے، ہر سڑک ایک شہر کے اندر بسے شہروں میں نکلتی ہے۔ جو رفتار ڈاکومنٹری فلموں کے …
"جا تو رہے ہو، لیکن یہ ضرور دیکھ لینا کہ کیا لینے جارہے ہو” پوری گفتگو میں یہ ایک واحد جملہ تھا جو مجھے بالکل سمجھ نہ آیا، بھئی ہم پہاڑوں میں جارہے ہیں، خدا کی قدرت دیکھنے، اس کے بنائی ندیوں کا پانی چکھنے، اس کے پہاڑوں کے بیچ آباد ان وادیوں کے لوگوں کے درمیان رکنے جو اپنی مہمان نوازی کے لیے مشہور ہیں، وہ سکون ڈھونڈنے جارہے ہیں جو ان گھٹن زدہ شہروں میں دستیاب نہیں، اور کیا لینے جائیں گے وہاں؟ اور کیا ملتا ہے؟
میں ایک قلی ہوں۔ میرا ایک بیٹا، نہایت ہونہار، یو ای ٹی لاہور کا طالبعلم، اتنا ہونہار کہ حکومت نے اسے سکالرشپ دی، اس نے تو محنت کی، میں نے بھی اسے پڑھانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، میں نے دن رات کام کیا کہ اس کے خرچے پورے ہوتے رہیں، انجئنیر بننے سے پہلے …
یہ شاہی گزرگاہ ہے اب یہاں بادشاہوں کی سواریاں تو نہیں گزرتیں لیکن ہر کوئی شاہی انداز سے ضرور گزرتا ہے۔ نیچے دکانوں سے جھلکتے شوخ اور رنگ برنگے کپڑے، اور اوپر تاریخ سے سجی خوبصورت بالکونیاں، جن سے تاکتی نظریں اس گزرگاہ کے شاہانہ پن کو پھیکا نہیں پڑنے دیتیں۔ یہ شاہی گزرگاہ ہے …
میں اپنے آپ میں نیشنل جیوگرافک کے ایک ڈاکومنٹری فلم میکر طرح بن کر بابے کے پاس گیا۔ گھنی داڑھی، پرانے کپڑے، سراپے میں گرمی بھری ہوئی بابا مزاربہاؤالدین زکریا ملتانی کے اندرونی صحن میں بنی مسجد کے ساتھ ایک تھڑے پہ بیٹھا تھا۔ "السلام علیکم بابا جی کیسے ہیں" "وعلیکم السلام اللہ کا شکر ہے، …
لاہور میرے لیے ایک افسانوی شہر ہے، جسے پڑھتے، گھومتے، سمجھتے میں کبھی تھکا ہوں اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے۔ صرف لاہور ہی نہیں میرے لیے پورے پنجاب کا احساس ہی الگ ہے، لاہور کچھ اس لیے زیادہ دل کے قریب ہے کیونکہ یہاں وہ وقت گزارا ہےجو باقی زندگی کی کہانی میں …
اڑنگ کیل سے واپس کیل آتے ہوئے، پہاڑ پر بنے اینٹوں سے بنے رستے پر قدم جمائے زور لگاتے، میں پھولی سانس کے ساتھ گرمی سے تنگ آچکا تھا۔ کشمیری بزرگوں کا ایک گروہ قریب سے گزرا تو ہم نے سلام کی آواز بلند کی تو ادھر سے ایک مسکراتا ہوا پرجوش سا جواب آیا۔ صبح جب ہم …
جلیبی جیسی بل کھاتی سڑک پر بھاگتی بس کی کھڑکی کے شیشے کی کسی دراڑ سے آتی ٹھنڈ میرے جوتوں سے ہوتی ہوئی جسم میں داخل ہورہی تھی۔ شروع کا ایک گھنٹہ تو میں نے اسے برداشت کیا پھر خود کو کوستے ہوئے بیگ سے ایک جیکٹ نکال پر دونوں پاؤں پر ڈال دی۔ یہ تو شروعات …