WWIM14KarachiKitab Clickaey

پکوانوں کو محفوظ کرتے انسٹاگرامرز

کراچی کے انسٹاگرامز نے اس بار شہر کی مشہور ترین فوڈ سٹریٹ برنس روڈ کو چنا اور وہاں پکتے پکوان، ان کو پکاتے لوگوں اور ارد گرد بنی پرانی عمارتوں کو اپنی تصاویر میں محفوظ کیا۔ انسٹاگرام ہر سال دو بار بین الاقوامی سطح پر انسٹامیٹ کے انعقاد کا اعلان کرتا ہے جس کے بعد دنیا بھر …

جاری رکھئیے پڑھنا پکوانوں کو محفوظ کرتے انسٹاگرامرز

پانچ ٹویپس پانچ سوالات: ٹوئٹر، اردو اور معاشرہ

میں ٹوئٹر اور اردو کو لے ہمیشہ سے ہی سوالات کا شکار رہتا ہوں، اور میرے نزدیک پاکستانی ٹوئٹر کو اردو کی آمیزش نے خوبصورت ترین بنا دیا ہے اور اس خوبصورتی کو اللہ کسی بھی نظربد سے بچائے۔ شائد بہت سے لوگ اس بات سے انجان ہوں گے کہ ٹوئٹر اردو کی دنیا بہت سے …

جاری رکھئیے پڑھنا پانچ ٹویپس پانچ سوالات: ٹوئٹر، اردو اور معاشرہ

favorite-instagrammers-pakistan

میرے پسندیدہ انسٹاگرام اکاؤنٹس – ایک فہرست

کہتے ہیں نا کہ ایک تصویر وہ سب بتا سکتی ہے جو ہزاروں الفاظ مل کر بھی بیان نہیں کرسکتے، اسی لیے بہت سے لوگ اپنے احساسات، جذبات اور ان کہی آرزوؤں کو تصویروں کے ذریعے بیان کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ موبائل فون کے اس دور میں تصویروں اور فوٹوگرافی کے حوالے سے 'انسٹاگرام' ایک …

جاری رکھئیے پڑھنا میرے پسندیدہ انسٹاگرام اکاؤنٹس – ایک فہرست

ٹوئٹر زندگی

ٹوئٹر ویلے لوگوں کا کام ہے میں جتنا وقت ٹوئٹر کو دونگا، مجھے اتنا وہ فالورز، ریٹویٹس اور جوابات کی شکل میں واپس کرے گا اور میں ٹوئٹر کو وقت تبھی دونگا جب میں زندگی میں کہیں اور وقت نہیں دے رہا یا پھر میرے پاس کچھ اور کرنے کو ہے نہیں۔ ٹوئٹر خود کلامی …

جاری رکھئیے پڑھنا ٹوئٹر زندگی

واٹس ایپ، اب اردو میں

"لیکن ہم تو کافی عرصے سے اردو میں واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں۔" میں جب بھی کہیں واٹس ایپ کے اردو ترجمہ کا ذکر کرتا ہوں تو مجھے یہ سُننے کو ملتا رہتا ہے، بہت سے لوگ اردو پیغام رسانی، اردو فیس بک سٹیٹیس اور اردو ٹویٹس کو ہی اردو لوکلائزیشن سمجھ رہے ہوتے …

جاری رکھئیے پڑھنا واٹس ایپ، اب اردو میں

کیا میں بلاگر ہوں؟

نہیں، میں خود کو بلاگر نہیں مانتا۔ سن دو ہزار گیارہ کی بات ہے کہ مجھے لفظ بلاگ کا مطلب معلوم نہ تھا، کہ یہ کس بلا کا نام ہے، یہ ہوتا کیا ہے، اس کو کس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں۔ یونیورسٹی کا طالب علم تھا …

جاری رکھئیے پڑھنا کیا میں بلاگر ہوں؟

میں اور میرا انسٹاگرام

بلاگ اے کے لیے حسیب سُلطان کی انسٹاگرام آپ بیتی، آئیے انہی کی زبانی پڑھتے ہیں۔ میں نےکچھ عرصہ پہلے فیصلہ کیا کہ میں انسٹاگرام پہ اب کم پوسٹ کیا کروں گا۔ جب میں انسٹاگرام پہ نیا نیا آیا تو میں نے اُن لوگوں کو فالو کرنا شروع کیا جن کی طرح میں بننا چاہتا …

جاری رکھئیے پڑھنا میں اور میرا انسٹاگرام