ٹوئٹر زندگی

ٹوئٹر ویلے لوگوں کا کام ہے میں جتنا وقت ٹوئٹر کو دونگا، مجھے اتنا وہ فالورز، ریٹویٹس اور جوابات کی شکل میں واپس کرے گا اور میں ٹوئٹر کو وقت تبھی دونگا جب میں زندگی میں کہیں اور وقت نہیں دے رہا یا پھر میرے پاس کچھ اور کرنے کو ہے نہیں۔ ٹوئٹر خود کلامی …

جاری رکھئیے پڑھنا ٹوئٹر زندگی

واٹس ایپ، اب اردو میں

"لیکن ہم تو کافی عرصے سے اردو میں واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں۔" میں جب بھی کہیں واٹس ایپ کے اردو ترجمہ کا ذکر کرتا ہوں تو مجھے یہ سُننے کو ملتا رہتا ہے، بہت سے لوگ اردو پیغام رسانی، اردو فیس بک سٹیٹیس اور اردو ٹویٹس کو ہی اردو لوکلائزیشن سمجھ رہے ہوتے …

جاری رکھئیے پڑھنا واٹس ایپ، اب اردو میں

کیا میں بلاگر ہوں؟

نہیں، میں خود کو بلاگر نہیں مانتا۔ سن دو ہزار گیارہ کی بات ہے کہ مجھے لفظ بلاگ کا مطلب معلوم نہ تھا، کہ یہ کس بلا کا نام ہے، یہ ہوتا کیا ہے، اس کو کس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں۔ یونیورسٹی کا طالب علم تھا …

جاری رکھئیے پڑھنا کیا میں بلاگر ہوں؟

میں اور میرا انسٹاگرام

بلاگ اے کے لیے حسیب سُلطان کی انسٹاگرام آپ بیتی، آئیے انہی کی زبانی پڑھتے ہیں۔ میں نےکچھ عرصہ پہلے فیصلہ کیا کہ میں انسٹاگرام پہ اب کم پوسٹ کیا کروں گا۔ جب میں انسٹاگرام پہ نیا نیا آیا تو میں نے اُن لوگوں کو فالو کرنا شروع کیا جن کی طرح میں بننا چاہتا …

جاری رکھئیے پڑھنا میں اور میرا انسٹاگرام

سوشل میڈیا اور میرے خود سے کچھ سوالات

آج میں نے خود سے کچھ سوالات کیے، جن کے جوابات سمجھ آنے میں شائد کچھ وقت لگ جائے۔ فی الحال مجھے میری زندگی کا صرف ایک مقصد نظر آتا ہے اور وہ ہے سوشل میڈیا۔ چاہے وہ سوشل میڈیا کا استعمال ہو یا اس سے متعلق میرا کام ہو۔ یہ میرا شوق تھا، جو …

جاری رکھئیے پڑھنا سوشل میڈیا اور میرے خود سے کچھ سوالات