بلب کی زرد روشنی برآمدے میں پھیلی ہوئی ہےجس میں مچھر بھنبھنا رہے ہیں، دور کہیں سے گدھے کی آواز رات کی خاموشی میں ساز پھیلا رہی ہے، دیوار پر لٹکے 6 سال پرانے کیلنڈر کے پیچھے سے اک چھپکلی اپنا منہ نکالے کسی کیڑے پر نظر رکھے ہوئے ہے، کونے میں پڑے پانی کے …
Category: Uncategorized
خاموشی
جب خود اپنی خاموشی پر حیرت ہو جب خود اپنی خاموشی ٹوٹنے کا انتظار ہو انتظار ہو کہ کب ساکت سمندر کی لہریں چٹان سے ٹکرا کر میلوں تک شور برپا کریں کب دل کے زندان میں بسے شکووں کو آزادی نصیب ہو کب اَن کہے الفاظ کے جنگل کو لگی آگ پر بارش برسے …

کیا یہ شیشہ گر اردو کو بچا لے گا؟
"میری ہاتھ سے بنائے گئے اینی میشن پر مبنی فلم 'شیشہ گر' میں ایک ایسا معاشی اور سیاسی یورپی ماحول دکھایا گیا ہے جو پاکستان سے ملتا جلتا ہے، لیکن میرے کردار اردو بولیں گے، میری قومی زبان"

کیا پاکستانی بچے اپنے ٹی وی سے خوش ہیں؟
"بل بتوڑی ناساں چوڑی، ادی میٹھی، ادی کوڑی، آئی ایم سوری، آئی ایم سوری" یہ الفاظ سن کر آج کل کا کوئی بھی پاکستانی جو اپنی زندگی کی دو دہائیاں گزار چکا ہے مسکرائے بغیر نہ رہ پائے گا، اور 'عینک والا جن' کی قصہ چھیڑ دے گا۔ نستور، زکوٹا، ہامون جادوگر، بل بتوڑی، چارلی ماموں …

جو باہر تھا، وہ اندر ہے
ساری زندگی جو پڑھتے ہیں، کرتے ہیں، سنتے ہیں، جس پر عمل کرتے ہیں۔ اک دن پتہ چلتا ہے کہ یہ سب کچھ تو کرنا ہی نہیں تھا۔ ایسے تو سوچنا ہی نہیں تھا، ایسے تو دیکھنا ہی نہیں تھا۔ پھر پتہ چلتا ہے کہ اگر سب نہ کرتے، نہ سوچتے، نہ دیکھتے تو پھر کیسے …

گیم آف تھرونز کے سپائلرز سے بچنے کے طریقے
گیم آف تھرونز آج کل سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹی وی شو ہے جس کی ہر قسط ہی ٹوئٹر پرٹرینڈ ہورہی ہوتی ہے۔ GoT میں سردیوں کا انتظار رہتا ہے یا پھر تمام مردوں کا مرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ لیکن مسئلہ ہم پاکستانیوں کے ساتھ یہ ہے کہ امریکہ کا وقت یہاں …

کیا پاکستان اب سپرپاور بننے والا ہے؟
یہ حالیہ تاریخ میں پیش آنے والا سب سے انوکھا اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، کیا وہ سب سچ ہو رہا ہے جو ہم سپرمین اور ٹرانسفارمز جیسی فلموں میں دیکھتے ہیں، کیا واقعی ایسا وقت آچکا ہے؟ جیسے کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اسلام آباد کے ڈی چوک میں چار دن …
آج میری بسمہ مر گئی
میرے مضبوط بازو آج کانپ رہے ہیں، ان میں میری دس ماہ کی بیٹی ہے جو بخار میں تپ رہی ہے اور ہسپتال جانے والی سڑک گاڑیوں، دھویں اور شور سے بھری پڑی ہے، مجھے کچھ سنائی نہیں دے رہا، قسم سے مجھے کچھ دکھائی نہیں دے رہا صرف اپنی بیٹی کے سوا۔ میں خود …
بتاؤ۔۔۔ دو گے میرا ساتھ؟
جب ہم پہ کوئی مصیبت آتی ہے، ہم تھورے ہاتھ پاؤں تو مارتے ہیں، کوشش میں تو لگتے ہیں، دوستوں، جاننے والوں سے مدد مانگتے ہیں، کچھ نہیں ہوپاتا تو چیختے چلاتے ہیں اور پھر تنگ آکر اللہ سے دعا بھی کرتے ہیں۔۔ سب سے آخر میں اور پھر وہ بھی فارمیلٹی پوری کرنے کے …
Main Paindu Hi Theek Hoon
میں ایک قصبہ میں پیدا ہوا ہوں جہاں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے گورنمنٹ کا ایک پرائمری اور ہائی سکول تھے اور باقی کچھ پرائیویٹ سکول تھے، جہاں پانچویں جماعت تک مخلوط تعلیمی نظام تھا- جہاں کوئی پبلک پارک نہ تھا، ایک سول ہسپتال اور کچھ کلینک تھے- جہاں کوئی کالج نہ تھا، میٹرک کے …