Mann Mauj Multan Travelogue

من، موج اور ملتان

میں اپنے آپ میں نیشنل جیوگرافک کے ایک ڈاکومنٹری فلم میکر طرح بن کر بابے کے پاس گیا۔ گھنی داڑھی، پرانے کپڑے، سراپے میں گرمی بھری ہوئی بابا مزاربہاؤالدین زکریا ملتانی  کے اندرونی صحن میں بنی مسجد کے ساتھ ایک تھڑے پہ بیٹھا تھا۔ "السلام علیکم بابا جی کیسے ہیں" "وعلیکم السلام اللہ کا شکر ہے، …

جاری رکھئیے پڑھنا من، موج اور ملتان

adhi-raat-ka-lahore

آدھی رات کا لاہور

لاہور میرے لیے ایک افسانوی شہر ہے، جسے پڑھتے، گھومتے، سمجھتے میں کبھی تھکا ہوں اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے۔ صرف لاہور ہی نہیں میرے لیے پورے پنجاب کا احساس ہی الگ ہے، لاہور کچھ اس لیے زیادہ دل کے قریب ہے کیونکہ یہاں وہ وقت گزارا ہےجو باقی زندگی کی کہانی میں …

جاری رکھئیے پڑھنا آدھی رات کا لاہور

Hoper Valley, Nagar, Pakistan

ہوپر کا سورج

جلیبی جیسی بل کھاتی سڑک پر بھاگتی بس کی کھڑکی کے شیشے کی کسی دراڑ سے آتی ٹھنڈ میرے جوتوں سے ہوتی ہوئی جسم میں داخل ہورہی تھی۔ شروع کا ایک گھنٹہ تو میں نے اسے برداشت کیا پھر خود کو کوستے ہوئے بیگ سے ایک جیکٹ نکال پر دونوں پاؤں پر ڈال دی۔ یہ تو شروعات …

جاری رکھئیے پڑھنا ہوپر کا سورج

وادئ نیلم: جنت کا سفر – کیرن

مجھے پہاڑ بلاتے ہیں،اتنا ہی یاد کرتے ہیں جتنا میں انہیں کرتا ہوں۔ مجھے اس نشے کا علم نہ تھا، میں نہیں جانتا تھا کہ سفر سے انسان کتنا سیکھتا ہے، اور وہ بھی دنیا کے خوبصورت اور بلند ترین وادیوں اور پہاڑی سلسلوں کا سفر۔۔ جو کہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں۔ میرے …

جاری رکھئیے پڑھنا وادئ نیلم: جنت کا سفر – کیرن