موبائل سے تصاویر پر نستعلیق اردو کیسے لکھی جائے؟

شاید مجھے یہ بلاگ کافی پہلے لکھ دینا چاہیے تھا لیکن زندگی ہے کہ اس کی سستی نہیں جاتی۔ مجھ سے روزانہ کی بنیاد پر پوچھا جاتا ہے کہ میں تصاویر پر نستعلیق فونٹ میں اردو کیسے لکھتا ہوں۔ نستعلیق فونٹ وہی ہے جو آپ اخبار اور ٹی وی پر پڑھتے ہیں اور اردو جو …

جاری رکھئیے پڑھنا موبائل سے تصاویر پر نستعلیق اردو کیسے لکھی جائے؟

Urdu-nastaleeq-ios-11

آخرکار ایپل نے اردو کا نستعلیق فونٹ شامل کردیا

ایپل نے آئی او ایس 11 میں اردو کا نستعلیق فونٹ شامل کردیا، جس کی بدولت اردو صارفین پہلی مرتبہ موبائل پر اردو کو اپنی اصل شکل میں پڑھ سکیں گے۔ سال 2017 اردو کے لیے کافی خوش قسمت ثابت ہورہا ہے، دنیا اب اردو کی اہمیت کو جان رہی ہے اور اس پہ کام …

جاری رکھئیے پڑھنا آخرکار ایپل نے اردو کا نستعلیق فونٹ شامل کردیا

پانچ ٹویپس پانچ سوالات: ٹوئٹر، اردو اور معاشرہ

میں ٹوئٹر اور اردو کو لے ہمیشہ سے ہی سوالات کا شکار رہتا ہوں، اور میرے نزدیک پاکستانی ٹوئٹر کو اردو کی آمیزش نے خوبصورت ترین بنا دیا ہے اور اس خوبصورتی کو اللہ کسی بھی نظربد سے بچائے۔ شائد بہت سے لوگ اس بات سے انجان ہوں گے کہ ٹوئٹر اردو کی دنیا بہت سے …

جاری رکھئیے پڑھنا پانچ ٹویپس پانچ سوالات: ٹوئٹر، اردو اور معاشرہ