New York - khawabon ka shehr travel vlog

نیویارک، خوابوں کا شہر – اک سفرنامہ

میں جولائی 2019 میں امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیویارک ہوکر آیا، میں نے کیا دیکھا، کیا سنا، کہاں گھوما، اب یہ سب بتائے بغیر تو مجھے خاص چین نہیں آئے گا، تو یہ رہا میرا سفرنامہ۔

میرا تعلیم و تربیت

یہ میرا بچپن ہے، یہ میرا خزانہ ہے مارچ 2001 کا یہ رسالہ جو میں نے پندرہ روپے جوڑ کر خریدا تھا، آج کسی بکسے سے نکل آیا یہ میرا نشہ تھا اس ہر ایک لفظ میری آکسیجن تھی، مجھے ہر مہنیے بس اسی کا انتظار ہوتا تھا، میری زندگی واقعی ان کہانیوں کے گرد …

جاری رکھئیے پڑھنا میرا تعلیم و تربیت

فیصل آباد کی سڑک

میری یہ دعا ہے کہ تیرا جیون یونہی چلتا رہے ساری خواہشیں ہوں پوری کاوش کا “فاصلے” میرے کانوں میں گونج رہا تھا اور ساتھ ہی بس نے موٹروے ایم-2 سے فیصل آباد کی جانب ایم-3 کا موڑ کاٹا۔ میں بس کی سیٹ نمبر 41 پر بیٹھا تھا جو کہ سب سے آخری لائن کی …

جاری رکھئیے پڑھنا فیصل آباد کی سڑک

حالِ دل

آپ مُلکوں اور شہروں کا حال بیان کرسکتے ہیں، کسی کے حُسن و جمال و رنگ و روپ پر ہزار داستان لکھ سکتے ہیں، کسی کے گھر کی کہانی ہو یا سکول کا کوئی قصہ، روانی سے بتا سکتے ہیں، میرا دن کیسا گزرا اور میری رات کیسے کٹی، میرا سفر کیسا گزرا، مجھے کوئی …

جاری رکھئیے پڑھنا حالِ دل

دل ٹوٹا ہے کبھی؟

راک سٹار ایک فنکار کے بننے اور اُسے فنکار بنانے کے پیچھے کی جو داستاں ہے، اس کی کہانی ہے۔ اک شخص جو اپنے دل کے ٹوٹنے کے انتظار میں فنکار نہیں بن پاتا اور جب فنکار بن جاتا ہے تو اسے فنکاری سے زیادہ اپنے دل کی فکر ہوتی ہے۔ ایک ایسا گلوکار جس …

جاری رکھئیے پڑھنا دل ٹوٹا ہے کبھی؟

ڈِنر

بلب کی زرد روشنی برآمدے میں پھیلی ہوئی ہےجس میں مچھر بھنبھنا رہے ہیں، دور کہیں سے گدھے کی آواز رات کی خاموشی میں ساز پھیلا رہی ہے، دیوار پر لٹکے 6 سال پرانے کیلنڈر کے پیچھے سے اک چھپکلی اپنا منہ نکالے کسی کیڑے پر نظر رکھے ہوئے ہے، کونے میں پڑے پانی کے …

جاری رکھئیے پڑھنا ڈِنر

مشین پور – اپنا دل ڈھونڈتے اک روبوٹ کی داستان

مشین پور کو میں صرف ایک ویڈیو نہیں کہوں گا، یہ اک دل کا دوسرے دلوں کو ایک پیغام پہنچانے کا ایک ذریعہ ہے۔ لیکن ہاں اگر کہانی کی طرح دیکھا جائے تو ایک مشینی دنیا کا ایک روبوٹ جو پھر روبوٹ نہیں رہتا اور نکل پڑتا ہے اپنے اندر کی تلاش میں۔ مشین پور …

جاری رکھئیے پڑھنا مشین پور – اپنا دل ڈھونڈتے اک روبوٹ کی داستان

تعلق بھری جگہیں

ویسے تو کہا جاتا ہے کہ انسان کو ماضی میں نہیں رہنا چاہیے لیکن ناسٹلجیا میری زندگی کا ایک بڑا مزےدار حصہ ہے، یہ آج کے لمحوں میں گزرے کل کی ایک کھڑکی کھول کر ٹھنڈی ہوا کا ایک جھونکا دے جاتا ہے، خیر ضروری نہیں کہ جھونکا ٹھنڈی ہوا کا ہی ہو۔ مجھے ہمیشہ …

جاری رکھئیے پڑھنا تعلق بھری جگہیں